سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل چکی ہے اور
بڑی تعداد میں خواتین ڈرائیونگ سیکھ رہی ہیں تا کہ اپنی گاڑی خود چلا سکیں۔ ایسے میں ایک نوجوان نے اپنی دوست لڑکی کو ڈرائیونگ سکھانے کا فیصلہ کیا لیکن کچھ ایسے انداز میں کہ جس کا تصور غالباً آزاد خیال مغربی ممالک میں بھی نہیں پایا جاتا۔
اماراتی جریدے ’’سٹیپ فیڈ‘‘ کے مطابق یہ نوجوان اپنی دوست لڑکی کو گود میں بٹھا کر ڈرائیونگ سکھا رہا تھا اور ساتھ ویڈیو بھی بنا رہا تھا۔ ایک موقع پر لڑکی کی اچھی کارکردگی سے خوش ہو کر شاباش دیتے ہوئے اس کے لبوں پر بوسہ بھی دیا، اور یہ منظر بھی ویڈیو کا حصہ ہے۔
نجانے کس طرح یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی جس کے بعد اس جوڑے کی تلاش شروع ہو گئی۔جازان، جہاں مبینہ طور پر یہ واقعہ پیش آیا، کے گورنر پرنس محمد بن عبدالعزیز کے حکم پر متعلقہ حکام نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں یقیناً سزا کا سامنا کرنا ہو گا، البتہ باقی لوگوں کے لئے اس واقعے میں سبق ہے کہ ڈرائیونگ ضرور سیکھیں یا سکھائیں، مگر اس طرح نہیں۔
Songs
- Song
- Chana Merya || Emorional Love remix song
- Dil Ki Ye Guzarish Hai ..... HD Remix Song
- Wada Kar || Bhagi 2 video song
- Nazar Lag Jay Gi. Remix Song
- Ho k Tu Juda Remix Song
- Nazar Lag jay Gi || Cute crush
- Chithi Yar Di || Nusrat Fateh Ali Khan Remix versi...
- Dil ki ye guzarish hai || Hate story 4 || Video so...
- Ho_K_Tu_Juda video song | Aashiq Babaya Aap Ny | H...
- Enna Sohna Love Mashup Remix
- Naino Ki Jo Baat Naina Jaane Hai | Romantic Affair...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment