Tuesday, October 9, 2018

Munni’ of Bajrangi Bhaijaan looks so changed in latest pictures

Sponsers :

Munni’ of Bajrangi Bhaijaan looks so changed in latest pictures!
Super-hit Bollywood flick of 2015, Bajrangi Bhaijaan, dominated the Indian box office soon after its release and it garnered equal recognition in Pakistan due to the story plot that was unusually far from any controversy. However, a famous character ‘Munni’, whose real name is Harshaali Malhotra, was seen as central character of the movie with her impressive debut performance. Majority of the viewers were full of praise for the little actor who shot to stardom in no time. Harshaali is quite active on Instagram and recently shared her pictures and undoubtedly the little actress is growing up so quickly! Below are the latest pictures including some from Harshaali’s Instagram page that will make you realize Munni’s quick and stunning transformation after couple of years of the movie release. Earlier this year, it was reported that Munni was offered a TV serial but she refused to focus on her film career. The serial was said to be about a woman who raises her daughter single-handedly. Harshaali was approached to play the role of the daughter. According to DNA India, Harshali’s mother was not keen on the show for her child as she wants her to focus only on films now and not shift to TV.
Sponsers :
Watch Video Sponser :

Monday, September 24, 2018

Top-10 Pakistani Brands Famous in the World

ذیل میں وہ پاکستانی برانڈز دئیے گئے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی مشہور ہی ہیں۔

PIA
اگرچہ آج  پاکستان کی قومی اٰئیر لائن اپنے مشکل دور سے گزر رہی ہے۔  لیکن اس کمپنی نے اپنے عروج کے زمانے میں بڑا نام کمایا ہے۔ ایک وقت تھا جب بیرون ملک یہ کمپنی پاکستان کا تعارف ہوتی تھی۔ پی آئی اے کا شمار اُس وقت کی چند بہترین فضائی کمپنیوں میں ہوتا تھا اور اس کی فلائیٹس پوری دنیا کے لئے دستیاب ہوتی تھیں۔
1980 کی دہائی میں  PIA نے ہی اپنے دو ہوائی جہاز لیز پر دے کر اور اپنی مکمل تکنیکی اور انتظامی  مدد کے ساتھEMIRATES Airline کا آغاز کیا تھا۔ 1973 میں یورپ کی ائیر مالٹا کو بھی PIA  کے لیز شدہ جہازوں کی مدد سے قائم کیا گیا۔
Khaadi
یہ ایک پر تعیش فیشن برانڈ ہے۔ جو کہ اپنے منفرد کپڑوں کے ڈیزائن کے لئے بہت مشہور ہے۔ اس کا آغاز 1998 میں کیا گیا۔   یہ پاکستان کے مہنگے ترین کپڑے بنانے والے برانڈز میں سے ایک ہے۔  کھاڈی کو پاکستان کےبعد سب سے پہلے دبئی میں متعارف کروایا گیا تھا جو کہ انتہائی کامیاب رہا۔ اب اس کی بیرون ملک برانچز متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، آسٹریلیا، امریکہ، میکسیکو، ملائشیا، کینیڈا اور برطانیہ میں بھی موجود ہیں۔ یہ پاکستان  کا کپڑوں کا بہت مقبول برانڈ ہے جو کہ بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے۔اسوقت اس کی 45 سے زائد برانچز ہیں۔
ChenOne
چین ون پاکستان کا مشہور فیشن ہاؤس ہے۔ جو کہ منفرد اور نئے انداز کے کپڑوں کے ڈیزائن بنانے کے لئے بہت مشہور ہے۔اس کی سب سے پہلی برانچ 1997 میں اسلام آباد میں کھولی گئی۔ ان کے کپڑوں کے ڈیزائن پورے پاکستان میں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ پاکستان کے علاوہ ان کی یو اے ای اور سعودیہ کے اندر بہت ساری برانچز ہیں۔ پاکستان کے اندر بھی تقریباً ہر بڑے شہر میں برانچ موجود ہے۔
National Foods
نیشنل کی مصنوعات ہمارے گھروں میں روزمرہ استعمال ہوتی ہیں  اور یہ پورے پاکستان میں مشہور ہیں۔ پاکستان کے علاوہ بھی یہ کمپنی دنیا بھر میں اپنی مصنوعات برآمد کرتی ہے۔  جس کا مخصوص مشرقی ذائقہ بہت مقبول ہے۔ 10 مختلف کیٹیگریز میں 250 سے زائد مصنوعات بنانے والا یہ ادارہ  پاکستان کی ایک نمایاں فوڈ کمپنی ہے۔
Student Biryani
سٹوڈنٹ بریانی کے مالک  حاجی محمد علی نے اپنے کاروبار کا آغاز 1969 میں چھوٹے پیمانے پر ایک سٹال پر چند پلیٹوں اور گھر میں تیار کی گئی تھوڑی مگر انتہائی لذیذ بریانی سے کیا تھا۔  لیکن وقت کے ساتھ یہ ایک انٹرنیشنل برانڈ بن گیا۔ سٹوڈنٹ بریانی نے بھی بیرون ملک اپنی سب سے پہلی برانچ دبئی میں کھولی۔ جہاں پہ یہ ریسٹورنٹ بہت مشہور ہوا اور آج تو اس کی برانچز ابو ظبہی، شارجہ، عمان، آسٹریلیا اور  کینیڈا کے اندر بھی موجود ہیں۔  ان کے کھانوں کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
Salt & Pepper
یہ پاکستان کا مشہور ریسٹورنٹ ہے جو کہ اپنے منفرد ذائقے والےلذیذ کھانوں کی وجہ سے مشہور ہے۔  اس کی پورے پاکستان کے اندر برانچز موجود ہیں۔ اس ریسٹورنٹ نے لندن میں اپنی پہلی انٹرنیشنل برانچ 2013میں کھولی تھی۔ اس کے علاوہ اس کی دنیا بھر میں 26 اور برانچز ہیں۔
حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ
مٹھائی کی اس قسم کو کاروباری سطح پر بنانے کا آغاز 1963 میں ملتان حافظ حبیب الرحمٰن نے کیا۔ آج اس کو سوغات کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ پورے پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اگرچہ بیرون ملک ان کی کوئی برانچ تو نہیں ہے۔ لیکن ان کا یہ حلوہ پوری دنیا میں سوغات کے طور پر اپنے پیاروں کو بھیجا جاتا ہے۔
HBL Bank
حبیب بینک پاکستان کا سب سے بڑا بینکنگ نیٹ ورک ہے۔ جس کی 15 سو سے زیادہ برانچز پاکستان میں موجود ہیں۔   اس بینک کا آغاز قیام پاکستان سے بھی پہلے 1941 میں کیا گیا۔اس پاکستانی بینک کی سب سے پہلی انٹرنیشنل برانچ  1951 میں سری لنکا میں کھولی گئی تھی۔ لیکن آج اس کی دنیا بھر میں 25  ممالک میں1700 سے زائدبرانچز موجود ہیں۔ جن میں امریکا، فرانس، بیلجئیم اور آسٹریلیا بھی شامل ہیں۔

اگر آپ ان کے علاوہ بھی ایسے پاکستانی برانڈز کو جانتے ہیں جو کی بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں تو آپ ان کا نام اور وجہ شہرت کمینٹس میں بتا سکتے ہیں۔



Friday, August 24, 2018

Ayesha Omer Kissing scandle



Ayesha Omer Kissing Scandal





ایسا لگتا ہے کہ وہ آدمی کو جوش و شبہ کے طور پر بوسہ لے رہا ہے. حال ہی 
میں میرا اور ویینا ملک کے ساتھ ساتھ سارہ لورین اکا مونا لیزا ان کی گمراہی کے بارے میں خبر میں تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ عائشہ عمر بھی صفوں میں شامل ہو چکا ہے، اگر یہ سچ ہے. یہ واقعی بہت نفرت ہے کہ پاکستانی اداکاروں اس طرح کے کام کر رہے ہیں. مشہور شخصیت ہونے کا مطلب زیادہ ذمہ دار ہے، جیسا کہ بہت سے لوگ آپ کی پیروی کرتے ہیں اور آپ ان کے لئے ایک خاص نمونہ بن جاتے ہیں. کس قسم کا رول ماڈل Ayesha ایک نامعلوم شخص کو بوسہ لینا اور جادو کیا جائے گا. واضح طور پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس کی تصویر سے نکلنے سے واقف ہے اور اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے. شاید جدیدی کی کوئی حد نہیں ہے.

Watch Video :


Watch video


Sunday, August 12, 2018

مسلمان لڑکی نے انجلینا جولی دکھائی دینے کے لیے 50سرجیاں کر والیں نتیجہ کیا نکلا ؟تصاویر دل تھام کر دیکھیں




ہران :ایرانی لڑکی نے اپنے آپ کو انجلینا جولی کی مداح ہونے کا عملی طور پر بھی ثابت کرنے کی کوشش میں سارا حسن 
گنوا دیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے انجلینا جولی کی طرح نظر آنے کے لیے پچاس سے زیادہ مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور وہ اب ایک کارٹون کردار ’’ مردہ دٴْلھن‘‘ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ سحر کے بہ قول وہ اپنا وزن کم کرنے اور چالیس کلو گرام کے لگ بھگ برقرار رکھنے کے لیے پرہیزی خوراک استعمال کرتی رہی تھی اور صرف وہ چیزیں کھاتی تھی جس سے اس کے جسم اور روح کا رشتہ برقرار رہ سکے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ جولی سے بہت محبت کرتی ہے اور اس کی بڑی مداح ہے لیکن پچاس سے زیادہ مرتبہ سرجری کے بعد بھی و ہ انجلینا جولی ایسی شکل وشباہت نہیں بنا سکی اور اب وہ جولی دکھائی دینے کے بجائے ’’ مردہ دٴْلھن ‘‘ کے کردار سے زیادہ مشابہ نظر آتی ہے۔۔

Friday, August 10, 2018

’یہ اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے بلکہ یہ تو پورن سٹار ۔۔۔ ‘ اداکارہ سارہ خان نے ایسی فحش تصویر شیئر کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا ۔ بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔ سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا ۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔
انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ



ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مختصر لباس میں نظرآرہی ہیں۔ تاہم سارہ خان کی یہ تصویر صارفین کو ایک آنکھ نہیں بھائی اور انہیں مختصر اور نامناسب لباس پہن کر تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ سارہ خان مسلمان ہیں اور انہیں اپنے لباس کا انتخاب کافی سوچ سمجھ کرکرنا چاہئیے۔ ایک صارف نے لکھا ’’شاید آپ بھول گئی ہیں کہ آپ ایک مسلم خاتون ہیں، آپ کو اپنا مذہب تبدیل کرلینا چاہئیے کیونکہ اسلام میں اس طرح کے لباس کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے۔‘‘
ایک اور صارف نے لکھا ’’آپ مسلمان ہیں مغربی خاتون نہیں ہیں‘‘، جب کہ ایک اور صارف نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ’’شرم کرو سارہ خان، میں آپ سے بے حد متاثرتھی لیکن اب آپ مجھے بالکل پسند نہیں، آپ اپنا مذہب تبدیل کرلیں اس کے بعد جو چاہے کریں۔‘‘
دوسری جانب سارہ خان نے ان تمام صارفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ’’میں آپ سب کی عزت کرتی ہوں، آپ کی سوچ کی عزت کرتی ہوں، آپ جو کچھ محسوس کرتے ہیں اس سب کی عزت کرتی ہوں اورآپ سب کو بھی چاہئے کہ آپ ہماری عزت کریں۔‘‘
واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان بھارت کے ساتھ متعدد پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں جن میں نجی چینل سے نشرہونے والا ڈراما سیریل’’یہ کیسی محبت ہے‘‘ بے حد مقبول ہوا تھا۔

فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے

اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ کارساز کمپنیوں سے خود کو ممتاز رکھتے ہوئے اپنی تاریخ پر صرف 1947 کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے 250 بہت ہی خاص ہیں۔ کتاب کا نام بھی ’فیراری‘ رکھا گیا ہے جس میں اٹلی کی مشہور اسپورٹس کار برانڈ کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کتاب کو دو دھاتی اسٹینڈز کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے جن میں سے ایک فولاد سے بنا ہے اور دوسرا کروم دھات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو تھامنے والے اسٹینڈ کو فیراری کے ڈیزائنر مارک نیوسن نے بڑی مہارت سے تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ہوبہو فیرای 12 کے سیلنڈر انجن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ 1947 کتابوں میں سے 250 بہت نایاب ہیں جنہیں رکھنے کےلیے خاص اسٹینڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ کاپیاں میوزیم اور فیراری کو چاہنے والے سنجیدہ افراد کو فروخت کی جائیں گی جبکہ ایسی ایک کتاب کی قیمت 32 لاکھ روپے ہے جو اس کتاب کو فیراری کی طرح لگژری بناتی ہے۔ ان کاپیوں پر فیراری کے حالیہ چیئرمین جان ایلکن اور سابق سی ای او سرگیو مارکیونی کے اصلی دستخط بھی ہیں۔ فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے ویب ڈیسک بدھ 8 اگست 2018 فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ کارساز کمپنیوں سے خود کو ممتاز رکھتے ہوئے اپنی تاریخ پر صرف 1947 کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے 250 بہت ہی خاص ہیں۔ کتاب کا نام بھی ’فیراری‘ رکھا گیا ہے جس میں اٹلی کی مشہور اسپورٹس کار برانڈ کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کتاب کو دو دھاتی اسٹینڈز کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے جن میں سے ایک فولاد سے بنا ہے اور دوسرا کروم دھات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو تھامنے والے اسٹینڈ کو فیراری کے ڈیزائنر مارک نیوسن نے بڑی مہارت سے تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ہوبہو فیرای 12 کے سیلنڈر انجن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ 1947 کتابوں میں سے 250 بہت نایاب ہیں جنہیں رکھنے کےلیے خاص اسٹینڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ کاپیاں میوزیم اور فیراری کو چاہنے والے سنجیدہ افراد کو فروخت کی جائیں گی جبکہ ایسی ایک کتاب کی قیمت 32 لاکھ روپے ہے جو اس کتاب کو فیراری کی طرح لگژری بناتی ہے۔ ان کاپیوں پر فیراری کے حالیہ چیئرمین جان ایلکن اور سابق سی ای او سرگیو مارکیونی کے اصلی دستخط بھی ہیں۔ بقیہ کاپیاں المونیم کیس میں فراہم کی جارہی ہیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ کتاب میں فیراری کار کی خوبصورت اور نایاب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ کتاب میں 514 صفحات ہیں اور سب کو ہاتھ سے سی کر ایک کتاب کی شکل دی گئی ہے۔ سرورق کا رنگ سرخ ہے جس پر فیراری کا مشہور لوگو گھوڑے کی شکل میں نمایاں ہے۔