Friday, August 24, 2018

Ayesha Omer Kissing scandle



Ayesha Omer Kissing Scandal





ایسا لگتا ہے کہ وہ آدمی کو جوش و شبہ کے طور پر بوسہ لے رہا ہے. حال ہی 
میں میرا اور ویینا ملک کے ساتھ ساتھ سارہ لورین اکا مونا لیزا ان کی گمراہی کے بارے میں خبر میں تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ عائشہ عمر بھی صفوں میں شامل ہو چکا ہے، اگر یہ سچ ہے. یہ واقعی بہت نفرت ہے کہ پاکستانی اداکاروں اس طرح کے کام کر رہے ہیں. مشہور شخصیت ہونے کا مطلب زیادہ ذمہ دار ہے، جیسا کہ بہت سے لوگ آپ کی پیروی کرتے ہیں اور آپ ان کے لئے ایک خاص نمونہ بن جاتے ہیں. کس قسم کا رول ماڈل Ayesha ایک نامعلوم شخص کو بوسہ لینا اور جادو کیا جائے گا. واضح طور پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس کی تصویر سے نکلنے سے واقف ہے اور اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے. شاید جدیدی کی کوئی حد نہیں ہے.

Watch Video :


Watch video


Sunday, August 12, 2018

مسلمان لڑکی نے انجلینا جولی دکھائی دینے کے لیے 50سرجیاں کر والیں نتیجہ کیا نکلا ؟تصاویر دل تھام کر دیکھیں




ہران :ایرانی لڑکی نے اپنے آپ کو انجلینا جولی کی مداح ہونے کا عملی طور پر بھی ثابت کرنے کی کوشش میں سارا حسن 
گنوا دیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے انجلینا جولی کی طرح نظر آنے کے لیے پچاس سے زیادہ مرتبہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور وہ اب ایک کارٹون کردار ’’ مردہ دٴْلھن‘‘ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ سحر کے بہ قول وہ اپنا وزن کم کرنے اور چالیس کلو گرام کے لگ بھگ برقرار رکھنے کے لیے پرہیزی خوراک استعمال کرتی رہی تھی اور صرف وہ چیزیں کھاتی تھی جس سے اس کے جسم اور روح کا رشتہ برقرار رہ سکے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ جولی سے بہت محبت کرتی ہے اور اس کی بڑی مداح ہے لیکن پچاس سے زیادہ مرتبہ سرجری کے بعد بھی و ہ انجلینا جولی ایسی شکل وشباہت نہیں بنا سکی اور اب وہ جولی دکھائی دینے کے بجائے ’’ مردہ دٴْلھن ‘‘ کے کردار سے زیادہ مشابہ نظر آتی ہے۔۔

Friday, August 10, 2018

’یہ اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے بلکہ یہ تو پورن سٹار ۔۔۔ ‘ اداکارہ سارہ خان نے ایسی فحش تصویر شیئر کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا ۔ بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔ سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا ۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔
انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ



ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مختصر لباس میں نظرآرہی ہیں۔ تاہم سارہ خان کی یہ تصویر صارفین کو ایک آنکھ نہیں بھائی اور انہیں مختصر اور نامناسب لباس پہن کر تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ سارہ خان مسلمان ہیں اور انہیں اپنے لباس کا انتخاب کافی سوچ سمجھ کرکرنا چاہئیے۔ ایک صارف نے لکھا ’’شاید آپ بھول گئی ہیں کہ آپ ایک مسلم خاتون ہیں، آپ کو اپنا مذہب تبدیل کرلینا چاہئیے کیونکہ اسلام میں اس طرح کے لباس کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے۔‘‘
ایک اور صارف نے لکھا ’’آپ مسلمان ہیں مغربی خاتون نہیں ہیں‘‘، جب کہ ایک اور صارف نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ’’شرم کرو سارہ خان، میں آپ سے بے حد متاثرتھی لیکن اب آپ مجھے بالکل پسند نہیں، آپ اپنا مذہب تبدیل کرلیں اس کے بعد جو چاہے کریں۔‘‘
دوسری جانب سارہ خان نے ان تمام صارفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ’’میں آپ سب کی عزت کرتی ہوں، آپ کی سوچ کی عزت کرتی ہوں، آپ جو کچھ محسوس کرتے ہیں اس سب کی عزت کرتی ہوں اورآپ سب کو بھی چاہئے کہ آپ ہماری عزت کریں۔‘‘
واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان بھارت کے ساتھ متعدد پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں جن میں نجی چینل سے نشرہونے والا ڈراما سیریل’’یہ کیسی محبت ہے‘‘ بے حد مقبول ہوا تھا۔

فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے

اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ کارساز کمپنیوں سے خود کو ممتاز رکھتے ہوئے اپنی تاریخ پر صرف 1947 کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے 250 بہت ہی خاص ہیں۔ کتاب کا نام بھی ’فیراری‘ رکھا گیا ہے جس میں اٹلی کی مشہور اسپورٹس کار برانڈ کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کتاب کو دو دھاتی اسٹینڈز کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے جن میں سے ایک فولاد سے بنا ہے اور دوسرا کروم دھات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو تھامنے والے اسٹینڈ کو فیراری کے ڈیزائنر مارک نیوسن نے بڑی مہارت سے تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ہوبہو فیرای 12 کے سیلنڈر انجن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ 1947 کتابوں میں سے 250 بہت نایاب ہیں جنہیں رکھنے کےلیے خاص اسٹینڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ کاپیاں میوزیم اور فیراری کو چاہنے والے سنجیدہ افراد کو فروخت کی جائیں گی جبکہ ایسی ایک کتاب کی قیمت 32 لاکھ روپے ہے جو اس کتاب کو فیراری کی طرح لگژری بناتی ہے۔ ان کاپیوں پر فیراری کے حالیہ چیئرمین جان ایلکن اور سابق سی ای او سرگیو مارکیونی کے اصلی دستخط بھی ہیں۔ فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے ویب ڈیسک بدھ 8 اگست 2018 فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل فیراری کارکمپنی نے اپنی تاریخ پر خوبصورت کتاب شائع کی ہے جس کی قیمت 32 لاکھ روپے تک ہے۔ فوٹو: بشکریہ اوڈٹی سینٹرل اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ کارساز کمپنیوں سے خود کو ممتاز رکھتے ہوئے اپنی تاریخ پر صرف 1947 کتابیں شائع کی ہیں۔ ان میں سے 250 بہت ہی خاص ہیں۔ کتاب کا نام بھی ’فیراری‘ رکھا گیا ہے جس میں اٹلی کی مشہور اسپورٹس کار برانڈ کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کتاب کو دو دھاتی اسٹینڈز کے ساتھ فراہم کیا جارہا ہے جن میں سے ایک فولاد سے بنا ہے اور دوسرا کروم دھات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو تھامنے والے اسٹینڈ کو فیراری کے ڈیزائنر مارک نیوسن نے بڑی مہارت سے تیار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ہوبہو فیرای 12 کے سیلنڈر انجن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ 1947 کتابوں میں سے 250 بہت نایاب ہیں جنہیں رکھنے کےلیے خاص اسٹینڈ فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ کاپیاں میوزیم اور فیراری کو چاہنے والے سنجیدہ افراد کو فروخت کی جائیں گی جبکہ ایسی ایک کتاب کی قیمت 32 لاکھ روپے ہے جو اس کتاب کو فیراری کی طرح لگژری بناتی ہے۔ ان کاپیوں پر فیراری کے حالیہ چیئرمین جان ایلکن اور سابق سی ای او سرگیو مارکیونی کے اصلی دستخط بھی ہیں۔ بقیہ کاپیاں المونیم کیس میں فراہم کی جارہی ہیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ کتاب میں فیراری کار کی خوبصورت اور نایاب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ کتاب میں 514 صفحات ہیں اور سب کو ہاتھ سے سی کر ایک کتاب کی شکل دی گئی ہے۔ سرورق کا رنگ سرخ ہے جس پر فیراری کا مشہور لوگو گھوڑے کی شکل میں نمایاں ہے۔

Wednesday, August 8, 2018

چین کی عمارت پر دنیا کا سب سے بلند مصنوعی آبشار قائم

آپ نے سائنس فکشن فلموں میں مصنوعی آبشار دیکھے ہوں گے لیکن اب چینی ہنرمندوں نے ایک طویل عمارت پر دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی آبشار قائم کیا ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کرنے کے لیے کافی ہے۔
چین کے شہر گیوائی یانگ میں لائی بیان انٹرنیشنل پلازا کے ایک جانب اوپر سے پانی کو نیچے کی جانب بہا کر ایک آبشار بنائی گئی ہے جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ تعمیراتی ماہرین نے اس عمارت کو ٹیکنالوجی کا شاہکار قرار دیا ہے جس کی اونچائی 108 میٹر یا 354 فٹ ہے جب کہ آبشار کی بلندی 100 میٹر ہے۔ لوگوں نے پہلے عمارتی آبشار کو بلڈنگ میں پائپ پھٹنے کی وجہ قرار دیا اور اس کے بعد انہیں یقین آیا کہ یہ انسانوں کا بنایا ہوا سب سے بڑا مصنوعی آبشار ہے۔ آبشار کا پانی مسلسل عمارت میں گھومتا رہتا ہے۔ نیچے گرنے والا پانی زیرِ زمین پانی کے ٹینکوں میں جمع ہوتا ہے اور وہاں طاقتور واٹر پمپ اسے اوپر کی جانب بھیجتے ہیں اور وہاں سے پانی دوبارہ نیچے گرتا رہتا ہے۔

اس کے اندر چار منزلہ انڈرگراؤنڈ ٹینک اور پمپنگ سسٹم بنایا گیا ہے جو پانی کو پمپ کرنے کے ساتھ ساتھ ری سائیکل بھی کرتا ہے۔ کئی لوگوں نے عمارتی آبشار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے جبکہ بعض افراد نے اسے وسائل اور دولت کا زیاں قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے کہا ہے کہ آبشار جاری رکھنے کے لیے فی منٹ بجلی کی بڑی مقدار ضائع کی جارہی ہے جس کر خرچ کم ازکم 120 ڈالر فی گھنٹہ ہے۔

entertainworldghossip.blogspot.com


Wednesday, August 1, 2018

سعودی لڑکا لڑکی گاڑی میں بیٹھے انتہائی شرمناک کام کرتے پکڑے گئے، پہلی مرتبہ ایسی خبر آگئی کہ پورا ملک دنگ رہ گیا

سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل چکی ہے اور بڑی تعداد میں خواتین ڈرائیونگ سیکھ رہی ہیں تا کہ اپنی گاڑی خود چلا سکیں۔ ایسے میں ایک نوجوان نے اپنی دوست لڑکی کو ڈرائیونگ سکھانے کا فیصلہ کیا لیکن کچھ ایسے انداز میں کہ جس کا تصور غالباً آزاد خیال مغربی ممالک میں بھی نہیں پایا جاتا۔
اماراتی جریدے ’’سٹیپ فیڈ‘‘ کے مطابق یہ نوجوان اپنی دوست لڑکی کو گود میں بٹھا کر ڈرائیونگ سکھا رہا تھا اور ساتھ ویڈیو بھی بنا رہا تھا۔ ایک موقع پر لڑکی کی اچھی کارکردگی سے خوش ہو کر شاباش دیتے ہوئے اس کے لبوں پر بوسہ بھی دیا، اور یہ منظر بھی ویڈیو کا حصہ ہے۔ نجانے کس طرح یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی جس کے بعد اس جوڑے کی تلاش شروع ہو گئی۔جازان، جہاں مبینہ طور پر یہ واقعہ پیش آیا، کے گورنر پرنس محمد بن عبدالعزیز کے حکم پر متعلقہ حکام نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں یقیناً سزا کا سامنا کرنا ہو گا، البتہ باقی لوگوں کے لئے اس واقعے میں سبق ہے کہ ڈرائیونگ ضرور سیکھیں یا سکھائیں، مگر اس طرح نہیں۔