Sunday, July 29, 2018

کانز فلمی میلے میں ماہرہ خان کے جلوے، پاکستانی ثقافت کی دھجیاں اڑا دیں

کانز فلمی میلے میں ماہرہ خان کے جلوے، پاکستانی ثقافت کی دھجیاں اڑا دیں
کانز( پاک نیوز رپورٹ) 71 واں کانز فلم فیسٹیول فرانس میں اپنی پوری رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے، جہاں پاکستانی اسٹارماہرہ خان بھی شریک ہوئیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اس ایونٹ میں کوئی پاکستانی ادکارہ شامل ہوئی ہے اور اس نے دنیا میں‌پاکستانی ثقافت کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . ماہرہ خان نے ایونٹ میں شرکت کے لیے کالے رنگ کے نیم عریاں گاؤن میں انٹری دی۔ mahira khan
فیسٹیول کے دوران ماہرہ کی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سے بھی ملاقات ہوئی۔ mahira with soonam
ماہرہ خان بڑی ڈھٹائی کے ساتھ سوشل میڈیا پر کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر شیئرکررہی ہے. ماہرہ خان
نزریڈ کارپٹ پرانٹری سے چند گھنٹے قبل ماہرہ خان نے ٹوئٹرپراپنی خوشی شیئرکرتے ہوئے لکھا ’’بارش ہورہی ہے اورمیں نروس ہوں لیکن شاید یہ ایک نشانی ہے، بارش اورمیرا پرانا رشتہ ہے۔‘‘

یہ بھی دیکھیں

No comments:

Post a Comment