Sunday, July 29, 2018

فیس بک کے سی ای اومارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں admin نے 27 جولائی 2018 کو شایع کیا۔


فیس بک کے سی ای اومارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں admin نے 27 جولائی 2018 کو شایع کیا۔ واشنگٹن (پاک نیوزڈیسک) فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔ 19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔ واضح رہے کہ رواں برس اورآئندہ برسوں میں فیس بُک کے کاروبارکی بچت میں کمی کی پیش گوئی پر کمپنی کے شیئر گرے ہیں۔x


No comments:

Post a Comment